Terms and Conditions
Click to Review
Karigarz.pk Terms & Conditions
کاریگرز کے پلیٹ فارم پر ہم مقامی طور پر دستیاب کاریگروں کو اپنےان کسٹمرز کے ساتھ ملواتے ہیں جن کو ان کی خدمات کی ضرورت ہوتی ہے۔ چونکہ کاریگرز دن بدن ترقی کرتا ہوا رابطہ کا ایک جدید ذریعہ ہے اوراس کو پروفیشنل طریقہ کارسے چلانے کےلیے ہمیں مناسب قواعد و ضوابط کے رہنما خطوط کی ضرورت ہے۔ اس دستاویز میں صرف تحریری باتیں نہیں ہیں بلکہ ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہماری روایتی اقدار اور اصولوں کی ہمیشہ پاسداری کی جاےٴ۔
ہم اپنے ممبران پرسخت قواعدوضوابط کا اطلاق یقینی بناتے ہیں تاکہ ہم حتمی خدمات کا تجربہ فراہم کرنے کیلئے اپنی قانونی حیثیت اور شفافیت کو برقرار رکھ سکیں۔
اگرآپ ہماری ویب سایٹ یا موبایل ایپ کی سروسزکواستمال کرتے ہیں توآپ کو نیچے دی گئی شرائط سے خصوصی طور پر متفق
ہونا ضروری ہےاور رجسٹریشن کے صفحے پر “میں کاریگرز کی شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتا ہوں” کے خانہ پرکلک کرنا ہوگا۔
کاریگرز پرآپ تین قسم کےاکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
کسٹمراکاؤنٹ (Customer)
کاریگراکاؤنٹ (Karigar)
وینڈراکاؤنٹ (Vendor)
ان اکاؤنٹس کے بناتے ہوےٴ آپکو درج ذیل چند ضروری ہدایات پرعمل درآمد کرنا ہو گا۔
نئے کاریگرز کی ہمارے ساتھ رجسٹریشن کے وقت پروفیشنل بیک گراؤنڈ کی اچھی طرح سے جانچ پڑتال کی جاتی ہے اور قومی شناختی کارڈ نمبر کا ریکارڈ اور موبائل نمبرکی تصدیق کی جاتی ہے۔ کاریگرز آپ کے شہراورعلاقے میں مقامی طورپررابطہ کرنے کے لئےہروقت دستیاب ہیں۔ ہرکاریگرکے پاس انفرادی پروفائل ہے جہاں آپ ان کی درجہ بندی، جائزے اور وقت کی دستیابی دیکھ سکتے ہیں۔
کاریگرزپراکاؤنٹ بناتے ہوےٴ آپ کی عمر18 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہئے۔ ہم کاریگر یا وینڈر اکاؤنٹ بنانے والے ہنرمند وں سے عمر کے ثبوت کی درخواست کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ہم ان حالات سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں جو ہمارے ممبران میں سے کسی کیلئے بھی قانونی خطرہ بن سکتے ہیں۔
ہم ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے کے لئے پرعزم ہیں جو سب کے لئے ایک مثبت اور محفوظ ماحول رکھتا ہو۔ اس عزم کو شفافیت او احترام کے صولوں پر کھڑا کیا گیا ہے۔ تاکہ کمیونٹی پراعتماد کو تقویت ملے۔
کسی بھی قسم کے اکاؤنٹ ہولڈر کا پروفائل فوٹو ہونا ضروری ہے جو ان کی درست شناخت کرے ہمارے پلیٹ فارم پر تصاویراور نام میں جعل سازی کی اجازت نہیں ہے۔ ان تمام ممبران کو جن کی پروفائل فوٹو یا نام صحیح نہیں ہے، خدمات کے معیار کو برقرار رکھنے کیلئے تفصیلات میں درستگی کے لئے کہا جائے گا اور آپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پر ہٹا یا جاسکتا ہے
سیکیورٹی خدشات کے سبب ہم اپنے کاریگرز سے قومی شناختی کارڈ نمبر فراہم کرنے کے لئے کہیں گے اور ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا ڈیٹا محفوظ ہے اورکسی دوسرےفریق کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔
آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پرآپ کی ذمہ داری ہے۔ چونکہ آپ کا اکاؤنٹ مارکیٹ میں آپ کے کام کی ساکھ کی عکاسی اور آپ کی صلاحیتوں کی نمائندگی کرتا ہے اس لیے آپ اپنا اکاؤنٹ کسی دوسرے شخص کو منتقل نہیں کر سکتے اورنہ کوئی متبادل (ڈوپلیکیٹ) اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ایسا کرنے کی صورت میں یا معلومات کو چھپانے کی صورت میں آپ کے اکاؤنٹ کو فوری طور پر ختم کردیا جائے گا۔
بطور کاریگر جب آپ کی پیش کش (بڈنگ) قبول ہوجاتی ہے یا آپ کو براہ راست کال کرکے بلایا جاتا ہے تو آپ کام کی فراہمی اور اس کے نتائج کے لئے جوابدہ رہتے ہیں آپ کے اکاؤنٹ کی درجہ بندی آپ کے کام کے معیاراور صارفین کے اطمینان پر منحصر ہے۔ لہذا آپ کو معیاری کام اور کسٹمرز کے اطمینان کا خیال رکھنا ہوگا۔ صارفین کی طرف سے زیادہ تعداد میں منفی درجہ بندی(ریٹینگ) کی وجہ سے آپ مزید کام حاصل کرنے سے محروم ہوجائیں گے۔ اپنی پروفائل کی درجہ بندی کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل کریں۔
صارفین سے براہ راست کالزوصول کرنے کیلئے اپنے رابطہ نمبرز کو آن رکھیں
اپنی پروفائل کو اپ ڈیٹ رکھیں اور اپنی دلچسپی دکھائیں کہ یہ کام آپکو ہی ملے۔
پوسٹ شدہ جابز کو حقیقت پسندانہ قیمتوں کے ساتھ بولی (بڈنگ ) جمع کروائیں۔
کاریگرزپلیٹ فارم پر باہمی اعتماد بہت اہم ہے۔ یہ نظام ممبران کو ان کی طرف سے کیے گیے اقدامات اور اس کے طرز عمل کا جوابدہ بناتا ہے۔ اپنی پروفائل پر جعلی جائزے بنانا یا اسکی درخواست کرنا سختی سے منع ہے اور آپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پرہٹا یا جاسکتا ہ
آپ کو زیادہ سے زیادہ کام حاصل کرنے کے لیےاپنی پروفائل کو بہتر بنا کر اہل بننا ہوگا۔ کسی بھی قسم کی ایسی سرگرمی منع ہے جس کا مقصد دوسرے کاریگروں کے کاروباریا ان کی پیش کشوں (بڈنگ ) کوجزوی یا کلی طور پر نقصان پہچانا ہے اورآپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پر ہٹا یا جاسکتا ہے۔
کاریگرز پر ہم اس بات کا خصوصی طور پرخیال رکھتے ہیں کہ باہمی احترام کو ہرصورت ملحوظ خاطر رکھا جاےَ۔ آپ کو کسی دوسرے شخص کے نقطہ نظرسے چیزوں کو دیکھنا بھی ضروری ہے۔ ہم منفی سلوک کو برداشت نہیں کرتے اور آپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پر ہٹا یا جاسکتا ہے
کسی ایک گروپ یا لوگوں کے خلاف نفرت یا تشدد کو فروغ دینے والے تبصرے یا کارروائیاں برداشت نہیں کی جائیں گی جن میں کاریگرز کے نمائندوں کو شامل کیا جائے۔ نسل پرستی کو بھڑکانے کے لئے مذہبی تنازعہ یا برتاؤ کی بھی اجازت نہیں ہے۔ ایسی حرکت یا تبصرے جن کی وجہ سے کمیونٹی کے دوسرے ممبران کو پریشانی یا خطرہ لاحق ہو۔ اس میں مستقل خلل ، ناراضگی ، دھمکی دباؤ شامل ہوسکتے ہیں ایسی حرکت یا تبصرے کی اجازت نہیں ہے اور آپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پر ہٹا یا جاسکتا ہے
کاریگرز پر کسی بھی غیر قانونی یا غیراخلا قی سرگرمیوں میں ملوث ہونا ، ناقابل برداشت ہے جس میں چوری، توڑ پھوڑ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیاں جیسے منشیات یا ہتھیاروں کا استعمال شامل ہے۔ ایسی کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو فوری طور پر متعلقہ سیکیورٹی کے ادارو ں کو مطلع کیا جاےَ گا اور آپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پر ہٹا یا جا سکتا ہے
کاریگرز کے تمام ممبران کے لئے محفوظ اور فائدہ مند ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ہم قیمتوں اور ادائیگیوں کے نظام کو بہتر طور پر سمجھنے کی سفارش کریں گے۔ کام ختم ہونے کے بعد کسٹمر کسی بھی کاریگر کواسکے کام کا معاوضہ یا اخراجات آف لائن نقد اداکر سکتے ہیں۔ اس کےعلاوہ کاریگرز کے تمام ممبران قیمتوں اور ادائیگیوں کے معاملات میں مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔
کسی بھی جاب پوسٹ یا بولی میں کام کی پوری رقم کا اندراج ہونا چاہئے اور اس میں ہر طرح کے اخراجات شامل ہونے چاہئے۔
یہ اہم ہے کہ تمام قیمتوں کا تعین معززکسٹمرز اورکاریگر دونوں کے لئے مناسب ہو۔
ہمارے پلیٹ فارم سے ایسی کسی بھی جعلی جاب پوسٹ یا بولی کی اجازت نہیں ہے جو کاریگرز ممبران کے لئے محفوظ نہ ہواور آپ کی طرف سے خلاف ورزی کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ معطل یا مستقل بنیادوں پرہٹا یا جاسکتا ہے ۔
کاریگرز پلیٹ فارم صرف رابطہ کا ایک جدید ذریعہ ہے۔ ہم کاریگرزاور کسٹمر زکے درمیان کیے گیے معاہدوں میں مداخلت نہیں کرتے۔ ہر کاریگرکے پاس انفرادی پروفائل ہے جہاں کسٹمرز ان کے پروفیشنل بیک گراؤنڈ، درجہ بندی، جائزے اور وقت کی دستیابی دیکھ سکتے ہیں کاریگرز پلیٹ فارم کا کاریگروں کے ذریعہ فراہم کردہ کسی بھی قسم کی خدمات کے معیار، وقت، قانونی حیثیت، خدمات فراہم کرنے میں ناکامی،غیر ذمہ داری یا کسی بھی غلط طرزعمل یا غلطی پر کنٹرول نہیں ہے۔ کاریگرز پلیٹ فارم ممبران کی عوامی، نجی یا آف لائن بات چیت کا خواہ درخواست کردہ اور فراہم کردہ خدمات کی مناسبت سے ہی ہواسکی درستگی کے بارے میں کوئی نمائندگی نہیں کرتا ۔ اگرچہ کاریگرز پلیٹ فارم کاریگر ز کا سروس پروفیشنل بیک گراؤنڈ چیک کرتی ہے، لیکن ہم اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ ہر کاریگر وہی ہے جس کا وہ دعوی کرتا ہے۔ کاریگرز پلیٹ فارم اس معلومات کی درستگی یا اعتبار اور خدمات سے متعلق کسی بھی معلومات کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا ۔ اور اس سلسلے میں پیدا ہونے والے کسی بھی دعوی، چوٹ یا نقصان کے لئے کاریگرز پلیٹ فارم اور اس سے وابستہ اور لائسنس دہندگان ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
ہم ایک بار پھراپنی بات دہراتے ہیں کہ کاریگرز پلیٹ فارم صرف رابطہ کا ایک جدید ذریعہ ہے۔ کیونکہ ہم اپنے ممبران کی اصل خدمت یا سروس کی تکمیل میں شامل نہیں ہوتے اس لیے (کاریگرزڈاٹ پی کے) بشمول اسکے ڈائریکٹرز، آفیسرز، ملازمین، ایجنٹس، سرمایہ کار اور ماتحت ادارے ایسے کسی بھی طرح کے دعوے، مطالبے یا نقصان کی ذمہ داری سے واضح طور پر دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں جو کہ کاریگرز اور کسٹمرز کے درمیان تنازعات سے متعلق ہوں۔
ہم ان قواعد و ضوابط سے متعلق کسی بھی قسم کی اپ ڈیٹ کیلئے ہمیشہ دستیاب ہیں اور آپ ہم سےکسی بھی وقت اس ای میل پررابطہ کرسکتے ہیں۔
آپ اپنی قیمتی آراء اور مشوروں کے لیے ہم سے کبھی بھی رابطہ کرسکتے ہیں کیونکہ ہم آپ سے صرف ایک کلک کی دوری پر ہیں
General Terms & Condition
Definitions
You – acting as a customer, registering a new account with the company.
Company – The Company hereby referred to as Karigarz – The Handyman Services Providers Private Limited Pakistan and its affiliates (collectively The Website “www.karigarz.pk” and Mobile Apps (IOS + Android) “Karigarz”)
KARIGARZ (Service Providers); KARIGARZ (Service Providers) is an interchangeable term used for Handyman, Technicians, or Private Repair Professionals registered with the Company to offer their services to the end customers.
Vendor is an interchangeable term used for a local and nearby store owner (i.e. Paint Store, Hardware Store, Electric Appliances Dealers, and other similar businesses) registered with the Company to offer their services to the end customers.
Indemnification
By accepting these User Terms, you agree that you shall defend, indemnify and hold the Company, its affiliates, its licensors, and each of their officers, directors, other users, employees, attorneys, and agents harmless from and against any and all claims, costs, damages, losses, liabilities, and expenses arising out of or in connection with:
Your violation or breach of any term of these User Terms or any applicable law or regulation, whether or not referenced herein;
Your violation of any rights of any third party, including Service Providers arranged via the Application, or (c) your use or misuse of the Website.
Liability
The information, recommendations provided to you on or through the Website is for general information purposes only and does not constitute any advice. The Company will reasonably keep the Website and its contents correct and up to date but does not guarantee that (the contents of) the Website are free of errors, defects, malware, and viruses or that the Website is correct, up to date, and accurate in all means.
The Company shall further not be liable for damages resulting from the use of (or the inability to use) electronic means of communication with the Website, including – but not limited to – damages resulting from failure or delay in delivery of electronic communications, interception or manipulation of electronic communications by third parties or by computer programs used for electronic communications and transmission of viruses.
Without prejudice to the foregoing, and insofar as allowed under mandatory applicable law, the Company’s aggregate liability shall in no event exceed an amount of PKR 1000.
The quality of the services requested through the use of the Application or the Service is entirely the responsibility of the Service Provider who ultimately provides such services to you. The Company under no circumstance accepts liability in connection with and/or arising from the services provided by the Service Provider or any acts, action, behavior, conduct, and/or negligence on the part of the Service Provider. Any complaints about the services provided by the Service Provider should therefore be submitted to the Service Provider.
Intellectual Property Rights (Trademarks and Copyrights)
The Company is the sole owner of all the rights to the website or any other digital media and its contents mentioned on the website. The content means its design, layout, text, images, graphics, sounds, video, etc. the website or any other digital media content embody trade secrets and intellectual property rights protected under applicable laws. All titles, ownership, and intellectual property rights in the website and its content shall remain with the Company, its affiliates, agents, authorized representatives as the case may be.
All rights not otherwise claimed under these Terms and Conditions or by the Company are hereby reserved. The information contained in this web site is intended, solely to provide general information for the personal use of the reader, who accepts full responsibility for its use.
All related icons and logos are trademarks or service marks or word marks of the Company in various jurisdictions and are protected under applicable copyrights, trademarks, and other proprietary rights laws. The unauthorized copying, modification, use, or publication of these marks is strictly prohibited.
Modification of the Service and User Terms
The Company reserves the right, at its sole discretion, to modify or replace any of these User Terms, or change, suspend, or discontinue the Application (including without limitation, the availability of any feature, database, or content) at any time by posting a notice on the Website or by sending you to notice through the Service, Application or via email. The Company may also impose limits on certain features and services or restrict your access to parts or all of the Service without notice or liability.
Notice
The Company may give notice by means of a general notice on the Service or Application, or by electronic mail to your email address on record in the Company’s account information, or by written communication sent by regular mail to your address on record in Company’s account information.
Privacy and Cookie Notice
The Company collects and processes the personal data of the visitors/ registered customers of the Website and the promotional offers may be sent by the Company on a time to time basis unless the same is denied by them by informing the Company.
Excusable Delays (Force Majeure)
Neither party hereto shall be responsible for delays or failures in performance resulting from acts beyond its reasonable control and without its fault or negligence. Such excusable delays or failures may be caused by, among other things, strikes, lock-out, riots, rebellions, accidental explosions, floods, storms, acts of God, and similar occurrences.
Karigarz.pk copyright 2021…All rights reserved.